Fri. Jan 10th, 2025

بے نظیر نشو نما پروگرام

بے نظیر نشو نما پروگرام کے ذریعے حکومت پاکستان حاملہ ماؤں اور دودھ پینے والے بچوں کو د ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کر رہے ہیں . تاکہ وہ بچے کی صحیح طریقے سے پرورش کر سکیں.  کیونکہ خوراک کی قلت کی وجہ سے بچے کی ابتدائی زندگی بہتر نہیں ہو سکتی.  جس کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے. اسی بات کو حکومت پاکستان نے مد نظر رکھتے ہوئے بے نظیر نشونما پروگرام کا اغاز کیا ہے. 

 

تاکہ ان دودھ پیتے بچوں کی بہتر پرورش ہو سکے اور یہ بھی بڑے ہو کر صحت مند زندگی گزار سکیں.  حکومت پاکستان بے نظیر نشو نما پروگرام کے تحت حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں اور دودھ پینے والے بچوں کو سماہی بنیادوں پر وظیفے کے ساتھ ساتھ خصوصی اضافی خوراک بھی دی جاتی ہے. 

جس کے ذریعے وہ اپنی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں. ناظرین نشو نما پروگرام میں رجسٹریشن کا اغاز ہو چکا ہے. اپ اپنے خاندان میں سے کسی بھی عورت کو اس پروگرام میں رجسٹر سکتے ہیں. اگر اپ کے خاندان میں کوئی حاملہ خاتون ہے تو وہ اس پروگرام میں رجسٹرڈ ہو کر مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں.

اسے بھی پڑھیں ; بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

بے نظیر نشو نما پروگرام رجسٹریشن 

بے نظیر نشونما پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپ کو درج ذیل طریقے پر عمل کرنا ہوگا.  اس طریقے پر عمل کر کے اپ بے نظیر نشونما پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.  رجسٹریشن کے لیے اپ کو حکومت پاکستان کے قائم کردہ سرکاری ہسپتال میں نشو نما مرکز میں جانا ہوگا. 

وہاں پر اپ اپنی رجسٹریشن سی این ائی سی کے ذریعے کروا سکتے ہیں.  اگر اپ احساس کفالت پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں تو اپ کو بہت جلدی اس میں رجسٹر کر لیا جائے گا.  اگر اپ احساس کفالت پروگرام سے رقم حاصل نہیں کر رہے . تو اپ کو رقم حاصل کرنے میں ذرا ٹائم لگ جائے گا 

بے نظیر نشونما  پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کے لیے تحصیلی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نشونما مراکز قائم کر دیے گئے ہیں . اگر اپ حکومت پاکستان کے قائم کردہ اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں.  تو اپ کو نشونما مرکز تشریف لے جائیں.  نشو نما  پروگرام میں اندراج کے لیے مندرجہ ذی الدستاویزات کا ہونا لازمی ہے.  خواتین کا نادرہ کا جاری کردہ شناختی کارڈ،  بچے کا نادرہ سے جاری کردہ بے فارم ، بچے کا حفاظتی ٹیکوں کا کارڈ. یہ سب چیزیں اپ کے پاس ہونی چاہیے اس کے بعد اپ کو وظیفہ دیا جائے گا

Also Read: BISP Pmt Score Check Online By CNIC | 8123 Registration

8171

٨١٧١ حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کردہ افیشل کوڈ ہے. ٨١٧١ کی مدد سے اپ اپنی رجسٹریشن بے نظیر نشونما پروگرام میں اسانی سے کروا سکتے ہیں. ہم اپ کو اس ارٹیکل میں 8171 ایس ایم ایس سروس کے ذریعے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ فارم کریں گے.

8171 حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کردہ افیشل کوڈ ہے. 8171 کے متعلق اپ رجسٹریشن ذریعے اہلیت اور رقم کے متعلق تمام معلومات حاصل کر سکیں. معلومات حاصل کرنے کے لیے اپ کو 8171 کا استعمال کرنا ہوگا.

ضروری دستاویزات

حکومت پاکستان نے بے نظیر نشونما پروگرام میں  دستاویزات پیش کیے.  ان دستاویزات کے ہونے کے بعد ہی اپ بے نظیر نشونما پروگرام میں رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں.

خواتین کا نادرہ کا جاری کردہ شناختی کارڈ،

 بچے کا نادرہ سے جاری کردہ بے فارم ، 

بچے کا حفاظتی ٹیکوں کا کارڈ.

ان دستاویزات کے ہونے کے بعد یہ اپ خود کو اپنے بچے کو بے نظیر نشونما پروگرام میں رجسٹر کروا سکتے ہیں

اہلیت کا معیار

بے نظیر نشو نما پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے حکومت پاکستان نے اہلیت کا معیار کیا ہے . اس اہلیت کے معیار کو پورا کرنے کے بعد ہی اپ بے نظیر نشونما پروگرام میں رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں. اگر اپ اس پروگرام میں رجسٹر ہونے جاتے ہیں تو اہلیت کے معیار کو پورا کرنا ہوگا . اس اہلیت کے معیار کو پورا کرنے کے بعد ہی اپ رجسٹر ہو سکتے ہیں. 

  • کفالت کے تحت رقم  منتقلی حاصل کرنے والے بی ایس پی کے فعال مستفیدین پروگرام پاکستان کے 
  • کسی بھی ضلعے میں رہتا ہو یہ لازمی ہے 
  • کہ نشونما کے تحت رجسٹریشن کے لیے اہل افراد ان تینوں میں سے کوئی بھی زمرہ یعنی حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت یا بچہ چھ سے 23 ماہ کی عمر کا ہونا چاہیے
  • اس اہلیت کے معیار کو پورا کرنے کے بعد ہی اپ بے نظیر نشونما پروگرام میں اسانی سے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں

Also Read: BISP Today New Update 2023 About Bank Account

بے نظیر نشونما پروگرام کا مقصد

حکومت پاکستان نے بے نظیر نشونما پروگرام کو اس لیے شروع کیا ہے . کیونکہ قومی غذائی سروے 2018 کے مطابق پانچ سال سے کم عمر کے تقریبا 40 فیصد بچے غذائے کمی کا شکار ہونے کی وجہ سے مکمل جسمانی ذہنی نشونما حاصل نہیں کر پاتے.  اور ان کا قد عمر کے لحاظ سے کم ہو جاتا ہے.  اس کے علاوہ تقریبا 18 فیصد بچے جو اٹھ سال کی عمر سے کم ہے ان کا وزن اپنی عمر کے لحاظ سے کم رہ جاتا ہے .

 

اسی طرح حاملہ اور دودھ پلانے والے خواتین میں بھی مختلف اقسام کی غذائی کمی پائی جاتی ہے.  بچے کی زندگی کے پہلے ایک ہزار دنوں میں ملنے والی مناسبت خوراک ذہنی جسمانی نشونما میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے.  چنانچہ حکومت پاکستان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر سایہ عالمی ادارہ خوراک کے تعاون سے حملہ خاتون دودھ پلانے والی ماؤں اور دو سال سے کم عمر بچوں کے لیے بہتر صحت کا پروگرام بے . نظیر نشو نما شروع کیا ہے اس پروگرام کے ذریعے ان کی مالی معاونت کی جاتی ہے.

حاملہ خواتین کے دوران حمل ہر 2000کی رقم دی جائے گی.  بچے کی پیدائش کے بعد ہر سماہی بیٹا ہونے کی صورت می2000 روپے بیٹی ہونے کی صورت میں 2500 روپے بشمول 500 روپے سفری اخراجات ادا کیے جائیں گے.  جب تک کہ بچے کی عمر دو سال ہو جائے بچے کی عمر دو سال ہونے تک اپ کو ہر تین مہینے بعد د ہزار روپے دیے جائیں گے.  یہ رقم بے نظیر کفالت کی رقم کے علاوہ ملے گی. 

8171 ویب پورٹل

8171 ویب پورٹل کے ذریعے اپ اپنی اہلیت بے نظیر نشونما پروگرام میں چیک کر سکتے ہیں . حکومت پاکستان نے بے نظیر نشونما  پروگرام میں اہلیت چیک کرنے کے لیے پورٹل کا اغاز کیا ہے. 81 ویب پورٹل کی مدد سے اہلیت کا معیار چیک کرنے کا انتہائی اسان طریقہ متعارف کروایا گیا ہے. اس پورٹل کی مدد سے اپ اپنی اہلیت ان لائن گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں. 

  • سب سے پہلے اپ نے اپنے موبائل میں گورنمنٹ کی افیشل ویب سائٹ اوپن کرنی ہے 
  • گورنمنٹ کی افیشل ویب سائٹ اوپن کرنے کے بعد اس میں اپ کو ایک فارم دکھائی دے گا
  • اس فارم میں اپ نے اپنا نام شناختی کارڈ نمبر وغیرہ درج کرنا ہے اور معلوم بٹن کو پریس کر دینا ہے.
  • اس کے بعد اپ کو اپ کی اہلیت کے بارے میں بتایا جائے گا 
  • کہ اپ بے نظیر نشونما پروگرام میں اہل ہیں یا نہیں 
  • اگر اپ کو بتایا جائے کہ اپ بے نظیر نشونما پروگرام میں اہل ہیں 
  • تو اپ گورنمنٹ اف پاکستان کے قائم کردہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جانا ہے 
  • وہاں پر نشونما مرکز میں سے رقم حاصل کرنی ہے

By BISPalerts

BISP Alerts is a trusted platform dedicated to delivering the latest news, updates, and information about the Benazir Income Support Program (BISP). The website ensures accuracy and user-centered content, helping individuals access reliable details about social welfare initiatives and benefits offered under BISP. With a focus on clarity and authenticity, 8171.bispalerts.pk serves as a valuable resource for beneficiaries and the general public alike.